باد ریہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھت میں لٹکایا جانے والا لکڑی کا پنکھا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چھت میں لٹکایا جانے والا لکڑی کا پنکھا۔ A ventilator suspended from the roof of a house to increase the circulation of air and drive away flies; pankah